+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 25 2025 22:30:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13890/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سنٹرل پنجاب میں جھنگ شوگر ملز کے 14025 جبکہ العریبیہ وغیرہ کے 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ فارورڈ مارکیٹ 60/70 روپیہ کوئنٹل ڈاؤن ہے اور 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔