+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 24 2025 13:46:51
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں خشک مالوں کے 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج آمدن 2/2.5 گاڑی تک تھی۔