+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 22:25:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں رکی ہوئی ہے۔ 10/20 روپیہ کی نرمی دیکھنے میں آئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13950 سے 13970 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ 13800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھوڑی بہت نرم ضرور ہوئی ہے مارکیٹ لیکن مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں کیونکہ جنوبی پنجاب میں گنے کے ریٹ بہت بڑھ گئے ہیں۔ گنے کے ریٹس کو مد نظر رکھتے ہوئے ملیں میٹنگ بھی کر رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی بڑی ملین فل الحال کھل کر بیچ نہیں دے رہی ہیں۔ دوسری جانب 20 دسمبر سے 20 جنوری تک کسان گنے کی کٹائی بھی اکثر اوقات روک لیتا ہوتا ہے جس سے گنے میں کھینچ بن جاتی ہوتی ہے اور چینی کی مارکیٹ گرم ہو جاتی ہے۔ فل الحال ماہرین 10 جنوری تک بہتری کے امکانات دیکھ رہے ہیں۔