+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 17:26:28
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اگلے دنوں پورٹ پر مال لگنے ہیں ان مالوں میں امپورٹرز کو نفع ہے جسکی وجہ سے ان مالوں کی لوکل مارکیٹ میں بیچ ہے۔