+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 12:36:49
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور خشک مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں جبکہ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ بھی شروع ہے اور آگے مزید ڈیمانڈ بڑھنے کے ہی امکانات ہیں۔ طوطا پری کوالٹی 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔