+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 12:12:01
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4100 جبکہ ملتان منڈی میں 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں مال ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔