+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 12:06:32
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔