+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 05 2025 15:50:59
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 136 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔