+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2025 23:46:42
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 170 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن گیا ہے لوکل بیچ رک گئ ہے۔ پچھلے 12 دن پیمنٹ 37 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ فل حال بازار میں دوبارہ تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج بکنگ 25 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے۔ نپر مسور کے دسمبر شپمنٹ 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 169 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی زیادہ کراپ ہونے کی وجہ سے ریٹ کافی کمزور ہو گیا تھا۔ 660 ڈالر والی مارکٹ نیچے 480/90 ڈالر تک ا گئ تھی۔ تاہم فل حال ابھی دوبارہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی بیچ کھل کر نہیں ہے۔