+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2025 17:05:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 188 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ بکنگ کے ریٹس تو کافی کم رہ گئے ہیں ان ریٹس میں انڈیا تھوڑا تھوڑا مال لے رہا ہے اگر انڈیا ان ریٹس میں زیادہ بلک کوانٹٹی میں مال لیتا ہے تو ریٹس یہی رکے رہنے کے امکانات ہیں اگر انڈیا زیادہ بائنگ میں نہیں آتا تو مارکیٹ مزید کمزور ہوسکتی ہے۔