+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2025 17:07:58
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے دالوں کی گاہکی سست ہے۔ آگے پہلی تاریخوں سے اچھی گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔