+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2025 13:53:38
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ بکنگ 20/30 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1445 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔