+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2025 14:26:35
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا مال 16000 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ بھی ہے۔