+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2025 15:36:11
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 15600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ایران سے مال کلئیر نہیں ہو رہے ہیں۔ انڈیا سے بھی گولی کوالٹی کی کی بکنگ 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 470 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور کراچی مارکیٹ میں ریٹ 410 روپیہ کلو تک ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی ایرانی گولی کوالٹی کے 19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔