+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2025 12:53:16
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن تقریباً 2/3 گاڑی تک ہوجاتی ہے۔ آمدن کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔