+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 17:16:58
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی بھی سست ہے جبکہ اکتوبر میں امپورٹ میں بھی کافی مال آئے ہیں دوسری جانب چمن ماش کی بھی اچھی آمدن ہے جب بھی تجارت کے لیے بارڈر اوپن کیا گیا تب یہ مال لوکل مارکیٹ میں دباؤ ڈال سکتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا برازیل سے ماش کی خریداری کر رہا ہے اکتوبر میں انڈیا نے برازیل سے 53778 میٹرک ٹن تک ماش امپورٹ کی۔