+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2025 14:23:25
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم ہی نظر آرہی ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ 820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10064 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔