+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 14 2025 17:00:21
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر نپر کنٹینر والے مالوں کے 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ دسمبر جنوری شپمنٹ 500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔