+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 17:24:04
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ انڈر کاسٹ ہونے کی وجہ سے بہتر ہے جبکہ چمن ماش بھی فلحال نہیں آ رہے ہیں۔