+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2025 18:47:34
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز تھوڑا لیٹ ہوا ہے جس کی وجہ سے حاضر ریٹ تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ نپر مسور کنٹینر والے مال 196/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال تو اتنے نہیں ہیں تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔