+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 01 2025 17:07:10
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 11300/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔