+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 30 2025 17:39:50
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 4500/5000 بوری تک آمدن تھی زیادہ تر مال نمے والے تھے اور 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 19000/20000 کنری لونگی 22000/26000 کوالٹی کے حساب سے جبکہ رچ سٹار 18500/19500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔