+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 30 2025 14:36:46
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 195 جبکہ کرمسن کوالٹی 193 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.80 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔