+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2025 15:00:56
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مارکیٹ نیچے 17 ہزار کی جانب جاتی ہے تو ایکسپورٹ میں گاہکی آجاتی ہے اور اوپر 20 ہزار کی جانب جاتی ہے تو بیچ آجاتی ہے