+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2025 15:25:58
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 1500/200 بوری تک آمدن تھی آج 80٪ تک گیلے مالوں کی آمدن تھی ہائبرڈ نمبر 1 مالوں کے 19500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔