+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 17 2025 18:10:37
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کورنگ والے تھوڑے بہت گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔