+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 17 2025 15:05:23
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔