+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2025 12:28:23
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئی مالوں کی آمدن ابھی 1 مہینہ تک چلتی رہے گئی۔ فلحال سٹاکسٹ سست ہے اور ایکسپورٹ سائڈ بھی وارہ نہیں ہے۔