+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 11 2025 13:59:18
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہے جہاں تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے ٹریڈرز ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں انئے مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4500 سے 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے موئسچر کے حساب سے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 2.5 گاڑی کی آمدن تھی۔