+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 09 2025 21:59:35
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ 800 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 23000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں اینی مارکے کے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔