+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 09 2025 12:47:15
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/11800 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر بارشیں ہیں اور آمدن بھی کم ہے علی پور مظفرگڑھ سائڈ پر بارشوں کی وجہ سے کراپ متاثر ہوئی ہے۔ لوکل میں سٹاکیہ تو بھرپور گاہک ہے جبکہ ایکسپورٹ میں وارہ پڑتا نہیں ہے۔