+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2025 12:11:42
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ تیز ہے اور 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل اچھے مالوں کا ریٹ تیز ہے۔ لوکل لائنوں پر بارشیں بھی ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل بازار تیز ہے۔ تاہم فل حال ان ریٹوں میں ایکسپورٹ میں وارہ نہیں ہے۔