+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 02 2025 17:41:40
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا کم ہے ٹریڈرز بکنگ میں گاہک ہیں۔