+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 02 2025 13:14:30
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حالیہ سیلابی صورتحال کی وجہ سے چھانگا مانگا لائنوں پر ہلدی کی کراپ ڈسٹرب ہونے کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ جو فصل نہروں کے نزدیک ہے وہی ایریا 5/7٪ افیکٹ ہو سکتا ہے۔