+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 12:53:50
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک کا گاہک ہے گڈ ایوریج مالوں کا جبکہ شیشہ کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔