+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2025 17:18:17
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔