+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2025 14:30:28
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 10800/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی یہی ریٹ ہے۔ کراچی ایکسپورٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ لوکل منڈیوں میں 10000 سے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی کٹائی چل رہی ہے۔ فصل لیٹ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستانی مالوں کے 1050/1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔