+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2025 12:07:24
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 600/700 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور کچے مالوں 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑی منڈیوں میں پلانٹ والے مال کا گاہک ہے تاہم بیچ بھی ہر ریٹ میں آجاتی ہے۔