+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2025 18:35:47
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سندھ اور پنجاب میں تھوڑی بہت آمدن ہورہی ہے کچھ دنوں تک آمدن بڑھ جائے گی۔