+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2025 17:23:46
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔