+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2025 13:42:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17400 سفینہ رمضان 17250 اور المعیز 2 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ملز نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور مہران فاران 17100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حالات واضح نہیں ہیں۔ کیونکہ گورنمنٹ کی بھی سختی ہے۔ ملز مال کھل کر نہیں بیچ رہی ہیں۔ ڈیلرز بھی کھل کر کام نہیں کر رہے ہیں۔حاضر دکان دار بہت کم مال خرید رہے ہیں۔ اور فارورڈ میں بھی پھڈے پڑے ہوئے ہیں۔ گورنمنٹ کے کہنے پر تھوڑے بہت 5/10 گاڑی ملز نے ڈیلرز کو 165 روپیہ کوئنٹل پر دی ہیں جو کہ بازار میں بکی ہیں۔ اس کے علاؤہ امپورٹ میں بھی حالات واضح نہیں ہیں کیونکہ لوکل میں فل حال امپورٹ کے مقابلے میں ریٹ کم ہے۔ حاضر میں جن کے پاس مال پڑے ہیں ہولڈ رکھیں فل حال۔