+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2025 13:05:51
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 12000/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی ایکسپورٹرز 12000 تک گاہک ہیں۔ فل حال لوکل منڈیوں میں آمدن ابھی کم ہے توڑوں میں آمدن ہے۔ پورا ٹرک نہیں بنتا ہے۔ ہفتہ دس دن تک مال زیادہ آنا شروع ہونگے۔