+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2025 17:30:33
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔