+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2025 12:51:30
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔

ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مالوں کے 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ نئے مالوں کی بھی آمدن شروع ہے ٹریڈرز نیا پرانا مکس کر کے ہی مال فروخت کر دیتے ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں سدا بہار جوار 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اوکاڑہ سائڈ بارشوں کی وجہ سے نئے مالوں کی آمدن شروع نہیں ہوئی ہے۔