+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2025 17:49:18
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ انڈین مارکیٹ آج 65 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 5215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔