+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2025 13:01:41
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔

ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاندلہ والا منڈی میں پرانے مال ختم ہوگئے ہیں نئے مالوں کی آمدن ابھی 2/4 گٹو کر کے ہورہی کچھ دنوں تک آمدن بڑھ جائے گی۔