+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2025 18:04:07
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی سست ہے۔ حاضر جہاں گاہکی نکلی لوکل تھوڑا بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔