+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2025 13:50:43
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 200 روپیہ من مزید کمزور ہوا ہے اور 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 20600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے کراچی پورٹ پر پہلا جہاز 17 جولائی کو لگے گا اس کے بعد تقریباً ہر ہفتہ دس بعد پورٹ پر مصری برسیم کی آمد شروع ہو جاے گی۔