+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 28 2025 17:52:09
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان کے مال حیدرآباد پہنچ میں 9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یہ دن بھرپور آمدن کے ہی ہیں آگے آمدن کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگئی فلحال ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔