+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 28 2025 17:51:43
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جولائی کے پہلے ہفتے میں تھل میں گوارے کی کاشت شروع ہو جائے گی۔